خاص زمین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ زمین جس کا لگان حکومت کے عہدہ دار براہ راست کاشت کار سے وصول کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ زمین جس کا لگان حکومت کے عہدہ دار براہ راست کاشت کار سے وصول کرتے ہیں۔